سندھ ہائیکورٹ میں حج کوٹہ کی تقسیم سے متعلق کیس کی سماعت آج ہو گا

سندھ ہائیکورٹ میں حج کوٹہ کی تقسیم سے متعلق کیس کی سماعت آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2017ء سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کے حج کوٹہ کی تقسیم سندھ ہائیکورٹ ہوپ کی رٹ پر آج دوبارہ سماعت کرے گی ،ہوپ نے بحال ہونے والے حج کوٹہ کو سرکاری سکیم میں شامل کرنے کے خلاف رٹ دائر کر رکھی ہے ۔سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس مسٹر محمد علی مظہر آج سماعت کریں گے ،ہوپ کے وکیل عابد زبیری اپنے دلائل مکمل کریں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -