پنجاب یونیورسٹی کو انکم ٹیکس وصولی نوٹس پر عملدرآمد روک دیا گیا

پنجاب یونیورسٹی کو انکم ٹیکس وصولی نوٹس پر عملدرآمد روک دیا گیا

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے جامعہ پنجاب سے ساڑھے 3کروڑ روپے کے انکم ٹیکس وصولی نوٹس پر عمل درآمد روک دیا ہے،عدالت نے ایف بی آر سے آئندہ سماعت پرجواب مانگ لیاہے۔جسٹس عابد عزیز شیخ نے جامع پنجاب کی درخواست پر سماعت کی ۔ جامع پنجاب کے ایڈووکیٹ ملک احمد اویس خالد نے یہ نکتہ اٹھایا کہ جامع پنجاب حکومتی تعلیمی ادارہ ہے جس سے انکم ٹیس کی وصولی غیر قانونی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -