2سول ججوں کے تبادلوں کے احکامات

2سول ججوں کے تبادلوں کے احکامات

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائیکورٹ نے 2سول ججوں کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ کی منظوری کے بعد رجسٹرار ہائیکورٹ نے تبادلوں کا نوٹیفیکیشن جاری کیا نوٹیفکیشن کے مطابق مسٹر طاہر منظور کو ٹوبہ ٹیک سنگھ سے کمالیہ ٹرانسفر کیا گیا ہے جبکہ عابد اسلام کو ٹوبہ ٹیک سنگھ سے کمالیہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -