عالمی عدالت کلبھوشن کوبری نہیں کر سکتی

عالمی عدالت کلبھوشن کوبری نہیں کر سکتی
عالمی عدالت کلبھوشن کوبری نہیں کر سکتی

  

اسلام آباد (این این آئی)عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس میں پاکستان کے وکیل خاور قریشی نے کہاہے کہ عالمی عدالت انصاف کلبھوشن کی رہائی کے احکامات جاری نہیں کریگی نہ ہی اسے بری کرنے کا ختیار ہے ۔عالمی عدالت انصاف میں پاکستانی وکیل خاور قریشی اٹارنی جنرل آفس آئے جہاں انہوں نے کلبھوشن یادو کیس پرطویل مشاورت کی۔بعد ازاں میڈیا سے بات چیت کے دوران خاور قریشی نے کہاکہ کلبھوشن یادیو کہیں نہیں جا رہا ٗنہ ہی وہ رہا ہورہا ہے ٗوزارت خارجہ اس حوالے سے تفصیلی بیان جاری کرے گا۔

مزید :

صفحہ آخر -