گلے میں آیت الکرسی پہنتی ہوں

گلے میں آیت الکرسی پہنتی ہوں
گلے میں آیت الکرسی پہنتی ہوں

  

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑااسلام کیساتھ لگاؤکے حوالے سے بہت شہرت رکھتی ہیں جنہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ مغرب کا وقت ان کا پسندیدہ ترین وقت ہوتا ہے۔ لیکن اب انہوں نے اپنی زندگی کے ایک اور اہم راز سے پردہ اٹھا دیا ہے جس کے باعث سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔اپنی فلم ’’بے واچ‘‘ کی پروموشن کیلئے ’ڈرٹی لانڈری‘ نامی ٹی وی شو میں شرکت کے دوران انہوں نے اپنے بارے میں حیران کن بات بتائی۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کے والد اشوک چوپڑا نے انہیں گلے میں پہننے کیلئے ایک چین دی تھی جس میں لگے لاکٹ میں آیت الکرسی لکھی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کے والد نے انہیں یہ چین اس لئے دی تھی تاکہ وہ بری طاقتوں سے بچی رہیں

مزید :

صفحہ آخر -