بھارت، مدھیاپردیش کی ہتھنی ’’لکشمی‘‘میٹھے پان کی شوقین

بھارت، مدھیاپردیش کی ہتھنی ’’لکشمی‘‘میٹھے پان کی شوقین
بھارت، مدھیاپردیش کی ہتھنی ’’لکشمی‘‘میٹھے پان کی شوقین

  

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست مدھیاپردیش کی ہتھنی میٹھے پان کھانے کی شوقین ہے۔بھارتی شہر ساگر کی 31 سالہ ہتھنی لکشمی 15 سال سے پان کھارہی ہے اور یہ ایک ساتھ دس میٹھے پان چٹ کر جاتی ہے۔ہتھنی لکشمی کو شہری بھی پان کھلانے سے نہیں تھکتے۔

مزید :

صفحہ آخر -