بارسلونا :چوہدری گلریز بوگا کے نئے ریسٹورنٹ کا افتتاح

بارسلونا :چوہدری گلریز بوگا کے نئے ریسٹورنٹ کا افتتاح

  

اسپین (نمائندہ خصوصی)چوہدری گلریز بوگا کے نئے ریسٹورنٹ کی افتتاحی تقریب اسپین کے شہر بارسلونا میں منعقد کی گئی جس میں شرکا کے لیئے افطار پارٹی کا خاص اہتمام کیا گیا۔ اس پروقار تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کی سعادت قاری عبدالرحمان نے حاصل کی اور دعا محمد اقبال چوہدری نے ادا کی۔ چوہدری گلریز بوگا کے کاروبار میں برکت کے لیئے دعا ادا کی گئی۔ شرکا میں فخر سپین چوہدری امانت حسین مہر،سوشلسٹ پارٹی کے راہنما حافظ عبدالرزاق صادق۔جاوید اقبال گل۔چوہدری عزیز امرہ۔اشرف مغل۔شبیر عثمانی۔شاہد لطیف گجرچوہدری۔ المائدہ کے ڈرائیکٹر چوہدری امتیاز وڑائچ۔چوہدری امتیاز لولراں۔چوہدری سکبدر گوندل۔ شجاع ٹریول کے ڈرائیکٹر عابد الرھمان رانھجا۔عبدالروف بھٹی۔شہزاد اصغر بھٹی۔طارق رفیق۔چوہدری ناصر۔چوہدری اکبر علی کمبوہ۔چوہدری حمید۔پرویز اختر جانی۔وا?صف نزیر بجاڑ۔چوہدری عمران چھوکر کلاں۔قیصر دھوتھڑ۔لالہ زمان۔ ممتاز منیر سہوترہ۔روبن کھوکھر۔رضوان کاظمی ۔شاہد احمد شاہد۔اظہر عباس۔ اور دیگر دوست احباب نے شرکت کی اور چوہدری گلریز بوگا کو مبارکباد پیش کی۔ تمام سیاسی رہنماوں نے کہا کہ وقت کی ضرورت تھی کی بارسلونا میں ایک ویسع ریسٹورنٹ ہو۔حویلی ریسٹورنت واقع ہی خوبصورت اور کشادہ ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -