سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے والد علمدار حسین گیلانی کی39 ویں برسی آج ایم سی سی گراؤنڈ میں ہوگی

سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے والد علمدار حسین گیلانی کی39 ویں برسی آج ...

  

ملتان(نیوز رپورٹر)سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے والد سید علمدار حسین گیلانی کی39ویں برسی آج30مئی(منگل)(بقیہ نمبر6صفحہ12پر )

کو ایم سی سی گراؤنڈ چوک نواں شہر میں منعقد ہوگی۔تقریب کا آغاز5بجے سہہ پہر اور اختتام آذان مغرب پر ہوگا۔جس میں جنوبی پنجاب کی سیاسی شخصیات سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ شرکت کریں گے جبکہ اجتماع دعا مخدوم وجاہت حسین گیلانی کرائیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -