تمباکو نوشی کیخلاف عالمی دن کل منایاجائیگا

تمباکو نوشی کیخلاف عالمی دن کل منایاجائیگا

  

ملتان(وقائع نگار) تمباکونوشی کیخلاف عالمی دن کل 31 مئی 2017 کو منایا جائیگا اس دن کی اہمیت کے حوالے سے ملتان سمیت دنیا بھرمیں سیمینارز اور تقریبات منعقد کی جائینگی (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

ملتان کی مختلف سوسائٹیز نے بھی اس دن کے حوالے سے پروگرام تشکیل دیا ہوا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -