ہائیکورٹ بار ملتان نے جہانگیر ترین کو بار سے خطاب کی دعوت دیدی

ہائیکورٹ بار ملتان نے جہانگیر ترین کو بار سے خطاب کی دعوت دیدی

  

ملتان (خبر نگار خصوصی)ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن ملتان نے جنرل (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف جہانگیرخان ترین کو بارسے خطاب کرنے کی دعوت دی ہے۔اس ضمن میں صدربار شیرزمان قریشی نے بارکی ایگزیکٹوکمیٹی کے فیصلہ پر دعوت نامہ بھجوادیاہے۔

خطاب کی دعوت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -