بٹ خیلہ میں محکمہ واپڈا کی حملہ کیخلاف ہڑتال ،عوام کو مشکلات

بٹ خیلہ میں محکمہ واپڈا کی حملہ کیخلاف ہڑتال ،عوام کو مشکلات

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)محکمہ واپڈاکی جانب سے عوام کوایک اورتحفہ پیرکے دن عملہ بٹ خیلہ ڈویژن کے عملہ نے ہڑتال کردی صارفین کوسخت مشکلات کاسامنا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بجلی کے ظالمانہ لوڈشیڈنگ کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کرکے بٹ خیلہ سب ڈویژن کے افس میں توڑپھوڑکرکے فرنیچراورریکارڈ کونذراتش کردیاتھا جس پرمحکمہ واپڈاکے مقامی اہلکاراگ بگولہ ہوکرکمزورایف آئی کرنے پرپیرکے دن مکمل ہڑتال کیاتھا جس کی وجہ سے صارفین کوسخت مشکلات کاسامناکرناپڑا۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -