پروفیسر ڈاکٹر طاہر امین سے خواتین یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر کا چارج لے کر بہاولپور ویمن یونیورسٹی کی وی سی کو دیدیا گیا

پروفیسر ڈاکٹر طاہر امین سے خواتین یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر کا چارج لے ...

  

ملتان(سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے خواتین یونیورسٹی ملتان کے قائم مقام وائس چانسلر کا چارچ لیکر بہاولپور ویمن یونیورسٹی کی وی سی کو دیدیا گیا۔ تفصیل کے مطابق خواتین یونیورسٹی ملتان کی وائس چانسلر ڈاکٹر(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

شاہدحسنین کی ریٹائرمنٹ کے بعد ڈاکٹر طاہر امین کو قائم مقام وائس چانسلر کا چارج دیا گیا تھا ‘اب اس کو واپس لیکر بہاولپور ویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلر کودے دیا گیا ہے ۔

یونیورسٹی چارج

مزید :

ملتان صفحہ آخر -