ڈیرہ ،اراضی کے تنازعہ پر ایک کلہاڑیوں کے وار سے زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان(بیورو رپورٹ)اراضی کے تنازعہ یہ راجن پور میں 5افراد نے کلہاڑی اور پستول سے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا ۔مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ پہاڑپور کے علاقہ راجن پور میں اراضی کے تنازعے پر طارق ، خالد ،تاج ،عمران پسران ،شیر عباس جائی اور سیدوسکنائے جھوک ملکانی نے کلہاڑی اور مسؤل سے فائرنگ کرکے ملک مظفر جائی سکنہ جھوک ملکان کو زخمی کردیا ۔ پہاڑ پور پولیس نے اس واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے ۔