شانگلہ میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے رجسٹریشن کیلئے شیڈول جاری

شانگلہ میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے رجسٹریشن کیلئے شیڈول جاری

  

الپوری(ڈسٹر کٹ رپورٹر)شانگلہ میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے رجسٹریشن کیلئے شیڈول جاری ،ضلع بھر کے تمام گاڑیوں کی معائنہ ڈسٹرکٹ کمپلیکس الپوری میں ہوگی۔شانگلہ پولیس کی دفتر سے جاری علامیہ کے مطابق الپوری سب ڈویژن کے ٹوکن پیر اور منگل جبکہ معائنہ اگلے دن منگل اوربدھ کو ہوگی۔پورن سب ڈویژن کیلئے ٹوکن بدھ اور جمعرات کو ہوگی جبکہ معائنہ اگلے دن جمعرات اور جمعہ کو ہوگی۔بشام سب ڈویژن کیلئے ٹوکن جمعہ کو جبکہ معائنہ پیر کے دن کو ہوگی۔تمام گاڑیوں کے مالکان شیڈول کے مطابق ایک یوم قبل ٹوکن وصول کرکے اگلے دن گاڑی کا معائنہ بمقام ڈسٹرکٹ کمپلیکس الپوری غیر موجودگی گاڑی ٹوکن منسوخ صور ہوگا۔۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -