ملک وارث خان کی رسم قل آ ج ہوگی

ملک وارث خان کی رسم قل آ ج ہوگی

  

شیرگڑھ(نامہ نگار)ملک وارث خان آف شیر گڑھ جو گذشتہ روز وفات پا گئے تھے ان کی رسم قل آج منگل کو ان کے ابائی گاوں ملک قاسم خان بانڈہ شیر گڑھ میں ادا کی جائیگی مرحوم سابق چیف انجینئر اور چیر مین ارسا انجینئررقیب خان،ملک فیروز خان (مرحوم) اور ملک اکبر علی کے بھائی جبکہ اسرار خٹک ایڈوکیٹ،انجینئر گوہر علی محکمہ ایریگیشن کے ملک انور علی،غفران علی اور پبلک ہیلتھ کے مجاہد فیروز کے چچا تھے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -