رمضان المبارک کے دوران اشیاء ضروریہ کی فروخت مقررہ نرخوں پر یقینی بنانے کا حکم

رمضان المبارک کے دوران اشیاء ضروریہ کی فروخت مقررہ نرخوں پر یقینی بنانے کا ...

  

رحیم یار خان(سٹی رپورٹر) حکومت پنجاب نے رمضان المبارک کے دوران رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکی ضلعی حکومتوں کوسختی سے (بقیہ نمبر54صفحہ12پر )

حکم دیاہے کہ وہ اپنے اضلاع میں اشیائے ضروریہ کی فروخت مقررہ نرخ ناموں پریقینی بنائیں اورکسی قسم کی ٖغفلت یالاپرواہی کامظاہرہ نہ کریں ذرائع کے مطابق مانیٹرنگ اداروں کی طرف سے حکومت کورپورٹس دی گئی ہیں کہ رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرمیں چاربارسرکاری نرخنامے مقررہونے کے باوجودضلعی حکومتیں عملدرآمدنہ کراسکی ہیں جس پرحکومت نے نوٹس لیتے ہوئے حکم نامہ جاری کیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -