استاد طلب خان وفات پاگئے

استاد طلب خان وفات پاگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیرگڑھ(نامہ نگار)گورنمنٹ پرائمری سکول لالا جان کلے کا ٹیچر زورطلب خان آف شینوں ملک کلے ہاتھیان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ان کا نماز جنازہ ان کے آبائی گاوءں میں ادا کی گئی اور مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا وہ گرلز ہائی سکول ہاتھیان کے فیاض خان اور شوکت خان کے بھائی تھے ان کی رسم قل بروز بدھ ان کے آبائی گاؤں شینوں ملک کلے ہاتھیان میں ادا کی جائیگی۔