پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ‘ ضلعی انتظامیہ کا گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ‘ ضلعی انتظامیہ کا گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن

  

ملتان(نیوز رپورٹر ) ضلع میں تعینات 41 پرائس کنٹرو ل مجسٹر یٹس نے گر اں فروشو ں اور ذ خیر ہ اندوزو ں کے خلا ف کر یک ڈا ؤ ن جا ر رکھا ۔کر یک ڈا ؤ ن کے دورا ن 5 افراد کوگر فتا ر کر کے 78 ہز اررو پے جر ما نہ عائد کیا گیا ،گر فتا ر تما م افرا د کو پر ائس ایکٹ کے تحت بر اہ را ست جیل بھجوا دیا گیا ہے ۔ اس (بقیہ نمبر63صفحہ12پر )

سلسلے میں شہر بھر میں علی الصبح سے شر وع ہو نے وا لے آ پر یشن کے دورا ن عام با زار وں اور دکا نو ں میں ریٹ لسٹ چیک کر کے خریداروں سے بھی معلو ما ت حا صل کی گئیں ۔تما م مجسٹریٹس نے ملز مو ں کے خلاف مزید کارروا ئی کیلئے متعلقہ تھا نو ں کو با ضا بطہ رپورٹ جمع کرا دی ہے ۔اس حوالے سے ڈ پٹی کمشنر نا در چٹھہ نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ گرا ں فرو شو ں اور ذخیر ہ اندوزو ں کی عید الفطر جیل میں گز ر نے کا وعد ہ ہر صو ر ت پورا کرونگا ۔دریں اثناء ملتان(نیوز رپورٹر)ضلعی انتظامیہ نے گرانفروشی میں ملوث دکانداروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹ محمد مبشر رحمان کی سربراہی میں سکواڈ نے معصوم شاہ رروڈ پر آٹھ دکاندوں کو گرانفروشی میں ملوث ہونے پر مجموعی طور پر26ہزار روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -