واپڈا ٹاؤن سکینڈل کے مرکزی ملزم سعید خان کی حالت 8روز گزرنے کے باوجود سنبھل نہ سکی‘ بدستور وینٹی لیٹر پر

واپڈا ٹاؤن سکینڈل کے مرکزی ملزم سعید خان کی حالت 8روز گزرنے کے باوجود سنبھل ...

  

ملتان ( وقائع نگار ) واپڈا ٹاؤن سکینڈل کے مرکزی ملزم سعید خان کی حالت 8 روز گزرنے کے باوجود سنبھل نہ سکی ہے ‘ انہیں نشتر ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج رکھا گیا(بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

ہے ‘ اور وہ وینٹی لیٹر پر ہیں ۔ ڈاکٹروں کے مطابق ابھی انکی حالت میں بہتری نہیں آئی ‘ حالت تشویشناک ہے ۔ واضح رہے چند روز قبل ان کو معمولی سا ہوش آیا تھا ‘ اشاروں سے اپنی فیملی سے بات کرتے رہے ہیں ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -