تدریسی سرگرمیاں جاری‘ نجی تعلیمی اداروں نے حکومتی رٹ چیلنج کردی

تدریسی سرگرمیاں جاری‘ نجی تعلیمی اداروں نے حکومتی رٹ چیلنج کردی

  

ملتان ( سٹاف رپورٹر) پرائیویٹ سکولز نے حکومتی رٹ چیلنج کر دی ‘شدید گرمی میں بیشتر پرائیویٹ سکولز گزشتہ روز بھی کھلے رہے ‘ڈپٹی کمشنرز کی عدم دلچسپی کے باعث پرائیویٹ سکولز حکومتی(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

احکامات کی مسلسل خلاف ورزی کر رہے ہیں‘ اذیت میں مبتلا طلباوطالبات سراپا احتجاج ہیں‘ انہو ں نے وزیر اعلی ٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صورتحال کا نوٹس لیں اور موسم گرما کی تعطیلات کے حکومتی نوٹیفکیشن پر عملدرآمد کرا کر اذیت سے نجات دلائیں ۔

رٹ چیلنج

مزید :

ملتان صفحہ آخر -