تحصیل خانپور میں قائم ہیپاٹائٹس سنٹر میں 367 افراد کے ٹیسٹ

تحصیل خانپور میں قائم ہیپاٹائٹس سنٹر میں 367 افراد کے ٹیسٹ

  

خان پور ( تحصیل رپورٹر)تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میں قائم کئے گئے ہیپا ٹائیٹس سینٹر میں 367افراد کے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے149افراد کے Cاور80افراد کےBپا(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

زیٹو رزلٹ نکلے ، فوکل پرسن ڈاکٹر اشتیاق احمد بھٹی نے THQکے کانفرنس ہال میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید بتایا کہ 136افراد کے PCRٹیسٹ بھجوائے گئے ہیں جبکہ61افراد کی ہیپا ٹائیٹس Bکی ویکسین کی گئی ۔

ٹیسٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -