رجسٹری برانچ ملتان سٹی کاریکارڈ روم آج کھل جائیگا

رجسٹری برانچ ملتان سٹی کاریکارڈ روم آج کھل جائیگا

  

ملتان (نمائندہ خصوصی ) رجسٹری برانچ ملتان سٹی کا ریکارڈ روم ایک ماہ کے (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

بعد آج دوبارہ کھل جائیگا ‘ جس کے بعد سائلین کو مصدقہ دستاویزات کی نقول جاری کرنے کا عمل شروع کردیا جائیگا ‘ رجسٹری برانچ ملتان سٹی کا ریکارڈ روم میں بجلی کی سہولت اور عملہ کی کمی کیوجہ سے گزشتہ ایک ماہ سے بند تھا ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -