تھانہ بیٹ میرہزار کی حدود میں نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

تھانہ بیٹ میرہزار کی حدود میں نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

  

جتوئی( نامہ نگار) تھانہ بیٹ میرہزار کی حدود میں نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد پولیس نے موقع پر پہنچ کرلاش کو اپنے قبضے میں لیکر THQمیں منتقل کر دیا ۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز تھانہ میر ہزار کی حدود میں بڑی نہر سے لاش برآمد ۔(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

لوگوں نے دیکھ کر تھانہ پولیس میرہزار کو اطلاع دی پولیس نے موقع پر جا کر اپنے قبضے میں لیکر THQہسپتال میں منتقل کر دیا ۔ اور شناخت کیلئے اعلان وغیرہ بھی کرا دیا گیا ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -