کنویں میں گر کر زخمی ہونیوالا بچہ وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور میں چل بسا

کنویں میں گر کر زخمی ہونیوالا بچہ وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور میں چل بسا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دھنوٹ (نما ئندہ خصوصی )دھنوٹ کے نواحی موضع واہی نو بستی دولت خانہ کے رہائشی محمد اصغر درکھان کا معصوم بیٹا محمد آصف جوکہ کھیلتے ہوئے کنویں میں گر گیا تھا وہ گزشتہ روز وکٹوریہ ہسپتال(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )
بہاولپور میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگیا ہے۔