زکوٰۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں سوموار کے روز بنک بند رہے

زکوٰۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں سوموار کے روز بنک بند رہے

  

ملتان(نیوز رپورٹر) بنک زکوٰۃ کی کٹوتی کے سلسلہ میں 29 مئی کے روز بند رہے یکم رمضان المبارک کو بنک زکوٰۃ کی کٹوتی کے (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

سلسلہ میں بند رہتے ہیں تاہم اتوار کے روز یکم رمضان المبارک ہونے کی وجہ سے پیر کے روز سیونگ کھاتوں سے زکوٰۃ کی کٹوتی کے سلسلہ میں بنک صارفین سے لین دین کیلئے بند رہے وزارت مذہبی امور نے رواں سال رمضان المبارک میں زکوٰۃ کا نصاب 38 ہزار 406 روپے مقرر کیا تھا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -