سینڈ فلائی کے کاٹنے سے متاثر ہونیوالے 4 افراد سول ہسپتال داخل
ملتان(وقائع نگار)سول ہسپتال میں سینڈ فلائی کے کاٹنے سے متاثرہ4مریض علاج کیلئے لائے گئے ہیں۔بھٹہ کالونی کی رہائشی(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )
4سالہ زرینہ دختر سلامت،30سالہ عرفان ولد بھٹہ بودلہ ٹاؤن ملتان کا رہائشی35سالہ عمران ولد ظہیر،خیر آباد ملتان کی رہائشی30سالہ طیبہ دختر رفیق کو آؤٹ ڈور میں طبی امداد دی گئی ہے۔