ایف بی آر کا سفارتکاروں کو امپورٹڈ گاڑیاں فروخت کرنیکی اجازت دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا سفارتکاروں کو امپورٹڈ گاڑیاں فروخت کرنیکی اجازت دینے کا فیصلہ

  

ملتان(نیوز رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے سفارت کاروں کو امپورٹڈ گاڑیاں فروخت کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی بجٹ2017-18ء کے (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

ایس آر او577میں کہا گیا ہے کہ سفارت کار ڈیوٹی اور ٹیکسز کی ادائیگی پر امپورٹڈ استعمال شدہ گاڑیاں فروخت کرسکیں گی۔

امپورٹد گاڑیاں فروخت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -