گیسٹرو کے 151 مریض ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل 100 طبی امداد ملنے پر ڈسچارج

گیسٹرو کے 151 مریض ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل 100 طبی امداد ملنے پر ...

  

ملتان(وقائع نگار) گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 151 مریضوں کوملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا جس میں (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

سے 100 مریضوں کو صحتیاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا نشتر ہسپتال میں 36 چلڈرن کمپلیکس میں 47 سول ہسپتال، 14 فاطمہ جناح ، خواتین ہسپتال میں 12 ، شہباز شریف میں 46 مریض لائے گئے جبکہ ہیٹ سٹروک کے 13 مریض مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروائے گئے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -