ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کیلئے آڈٹ کا موجودہ نظام 2 سال تک تبدیل نہیں ہوگا‘ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کا عندیہ

ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کیلئے آڈٹ کا موجودہ نظام 2 سال تک تبدیل نہیں ہوگا‘ آڈیٹر جنرل ...

  

ملتان(نمائندہ خصوصی)آڈیٹر جنرل پاکستان نے آئندہ 2سال کیلئے آڈٹ کا موجودہ سسٹم چلانے کا عندیہ دے دیا ہے۔ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کیلئے آڈٹ کا موجودہ نظام تبدیل نہیں کیا (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

جائے گا۔ڈسٹرکٹ گورنمنٹ آڈٹ کا موجودہ نظام ہی پوسٹ آڈٹ کرکے اپنی رپورٹ ڈی جی آڈٹ کو پہنچوائے گا۔

آڈیٹر جنرل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -