12 مقامات سے ڈینگی مچھر،لاروا برآمد

12 مقامات سے ڈینگی مچھر،لاروا برآمد

  

ملتان ( وقائع نگار ) محکمہ صحت کی ٹیموں کو 12 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے جس میں زیادہ تر مقامات ان ڈور (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

ہیں ‘ زون ون اور تھری میں 3,3 جبکہ زون ٹو میں 4اور زون فور میں 2 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد کیا گیا ہے ۔ جسکی رپورٹ روزانہ کی بناء پر صحت حکام کو ارسال کردی گئی ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -