انڈسٹریل سٹیٹ میں چھاپہ‘ کروڑوں کا سمگل شدہ ایرانی آئل پکڑا گیا

انڈسٹریل سٹیٹ میں چھاپہ‘ کروڑوں کا سمگل شدہ ایرانی آئل پکڑا گیا

  

ملتان (سپیشل رپورٹر ) ضلعی ٹا سک فو رس نے انڈ سٹر یل اسٹیٹ میں چھا پہ ما ر کر کر وڑو ں رو پے مالیت کا سمگل شدہ جعلی ایر انی ڈ یز ل اور کیر وسین آئل پکڑ کر قبضے میں لے لیا ۔سیکرٹری آ ر ٹی اے کا شف ڈو گر نے گز شتہ روز پولیس اور محکمہ سول ڈ یفنس کے ہمرا ہ مخبر ی پر انڈ سٹر یل اسٹیٹ میں ایک فیکٹر ی پر چھا پہ ما را تو کروڑوں رو پے ما لیت کا جعلی سمگل شد ہ ایر انی ڈ یزل اور کیر وسین آ ئل ملز م ذ خیر ہ کئے ہو ئے (بقیہ نمبر38صفحہ7پر )

تھے ۔ٹا سک فورس نے تما م ڈر م قبضے میں لے کر مقد مہ در ج کر ادیا ہے جبکہ ملز م فرا ر ہو نے میں کا میا ب ہو گئے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -