نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں ایم بی بی ایس سٹوڈنٹس کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان

نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں ایم بی بی ایس سٹوڈنٹس کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان

  

ملتان(وقائع نگار) نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان میں تعطیلات کیلئے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ایم بی بی ایس فرسٹ ایئر ، تھرڈ ایئر (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

، فورتھ ایئر اور فائنل ایئر کو یکم جون جبکہ سیکنڈ ایئر کو 2 جون 2017 سے تعطیلات ہوں گی اور جو 4 جولائی 2017ء تک جاری رہیں گی دوبارہ کلاسز کا آغاز 5 جون اور 12 جون 2017ء سے ہوگا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -