مظفر گڑھ، پولیس کی لاہور میں کارروائی، 15لاکھ سر کی قیمت والا اشتہاری مقابلے میں پار

مظفر گڑھ، پولیس کی لاہور میں کارروائی، 15لاکھ سر کی قیمت والا اشتہاری مقابلے ...

  

مظفر گڑھ، خان گڑھ(بیورورپورٹ، نامہ نگار) مظفرگڑھ(بیورو رپورٹ) سی آئی اے مظفرگڑھ پولیس کی لاہور میں کامیاب کاروائی سی آئی اے مظفرگڑھ پولیس کا خفیہ ایجنسیوں کی نشاندہی پر لاہور میں جنوبی پنجاب کے بدنام زمانہ اشتہاری کے خلاف آپریشن جنوبی پنجاب کا بدنام زمانہ اشتہاری نادر عرف لکھا بک پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ پولیس مقابلے کے دوران لکھا بک کی ساتھی خاتون زخمی، (بقیہ نمبر45صفحہ7پر )

جنرل ہسپتال لاہور منتقل کردی گئی مارے جانیوالے اشتہاری لکھا بک کی سر کی قیمت 15 لاکھ روپے مقرر تھی پولیس نادر عباس عرف لکھا بک قتل اور ڈکیتی سمیت سنگین جرائم کی درجنوں وارداتوں میں مطلوب تھا۔ سی آئی اے مظفرگڑھ پولیس کی لاہور میں کامیاب کاروائی سی آئی اے مظفرگڑھ پولیس کا خفیہ ایجنسیوں کی نشاندہی پر لاہور میں جنوبی پنجاب کے بدنام زمانہ اشتہاری کے خلاف آپریشن جنوبی پنجاب کا بدنام زمانہ اشتہاری نادر عرف لکھا بک پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ پولیس مقابلے کے دوران لکھا بک کی ساتھی خاتون زخمی، جنرل ہسپتال لاہور منتقل کردی گئی مارے جانیوالے اشتہاری لکھا بک کی سر کی قیمت 15 لاکھ روپے مقرر تھی پولیس نادر عباس عرف لکھا بک قتل اور ڈکیتی سمیت سنگین جرائم کی درجنوں وارداتوں میں مطلوب تھا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -