بغداد کے آئس کریم پارلر میں خودکش دھماکہ،13 افراد جاں بحق،30 سے زائد زخمی

بغداد کے آئس کریم پارلر میں خودکش دھماکہ،13 افراد جاں بحق،30 سے زائد زخمی
بغداد کے آئس کریم پارلر میں خودکش دھماکہ،13 افراد جاں بحق،30 سے زائد زخمی

  

بغداد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عراقی دارلحکومت بغداد کے آئس کریم پارلر میں خودکش دھماکے سے 13 افراد جاں بحق جبکہ30 سے زائد زخمی ہوگئے۔

عرب خبر رساں ادارے’الجزیرہ ‘ کے مطابق ایک خودکش حملہ آور نے بغداد کے ضلع کیرادا کے ایک آئس کریم پارلر میں اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا لیا ۔دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔آئس کریم پارلر میں دھماکے کی ذمہ داری داعش کی طرف سے قبول کرلی گئی ہے۔

’لوگ سمجھتے ہیں میری عمر40 سال ہے لیکن دراصل میں 70 برس کی ہوں اور اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ پچھلے 28 برس کے دوران میں نے یہ چیز ایک دفعہ بھی نہ کھائی‘ 70 سالہ خاتون نے جوانی کا راز بتادیا، پاکستانیوں کی پسندیدہ چیز کھانے سے منع کردیا,خبر پڑھنے کیلئے کلک کریں

مزید :

عرب دنیا -