وزیرخزانہ کی جانب سے مریم اورنگزیب کوبیٹی کہنے پراپوزیشن کی تنقید

وزیرخزانہ کی جانب سے مریم اورنگزیب کوبیٹی کہنے پراپوزیشن کی تنقید
 وزیرخزانہ کی جانب سے مریم اورنگزیب کوبیٹی کہنے پراپوزیشن کی تنقید

  

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کو بیٹی کہنے پر اپوزیشن نے تنقیدشروع کردی، اپوزیشن ممبران کا کہنا تھا کہ یہ کیا کبھی بیٹی کہہ دیتے ہیں کبھی بہن، وہ ایوان کی معزز ممبر ہیں اور وزیر اطلاعات ہیں، سپیکر نے کہا کہ یہاں کسی بھی ممبر کو بیٹی یا بہن کہا جا سکتا ہے ، اپوزیشن نے کہا کہ نہیں خاتون ممبر کو معزز ممبر کہا جائے ، جس پر وزیر خزانہ نے مریم اورنگزیب کو معزز وزیر اطلاعات کہہ کر مخاطب کیا۔

مزید :

اسلام آباد -