حامد سعید کاظمی کو دل کی تکلیف‘ ہسپتال منتقل
ملتان (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کو دل کی تکلیف ہونے پر ملٹری ہسپتال راولپنڈی کے آئی سی یووارڈ میں داخل کر ادیا گیا، معلوم ہوا ہے کہ وہ دور وز سے اسلام آباد میں مقیم تھے کہ اچانک انہیں سانس لینے میں دشواری پیش آئی ڈاکٹروں کے مطابق ان کی انجیو گرافی ہو گی ۔