برازیل میں پیدائش کے چند لمحات بعد بچے کی چلنے کی کوشش،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

برازیل میں پیدائش کے چند لمحات بعد بچے کی چلنے کی کوشش،ویڈیو سوشل میڈیا پر ...

  

برازیلیہ (اے پی پی) برازیل میں ایک نومولود بچے نے پیدائش کے چند لمحات کے بعد چلنے کی کوشش کی ۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برازیل میں پیدائش کے بعد بچے کو نہلانے والی نرس کا کہنا ہے کہ جب اسے نہلانے لگی تو بچے نے ہاتھ سے نکلتے ہوئے چلنے کی کوشش کی بچے کے اس عمل نے طبی عملے کو حیرت زدہ کر کے رکھ دیا۔نرسوں نے ان لمحات کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیا۔

’لوگ سمجھتے ہیں میری عمر40 سال ہے لیکن دراصل میں 70 برس کی ہوں اور اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ پچھلے 28 برس کے دوران میں نے یہ چیز ایک دفعہ بھی نہ کھائی‘ 70 سالہ خاتون نے جوانی کا راز بتادیا، پاکستانیوں کی پسندیدہ چیز کھانے سے منع کردیا,خبرپڑھنے کیلئے کلک کریں

یو ٹیوب پر شیئر کردہ اس ویڈیو ریکارڈنگ کو اب تک50 ملین لوگ دیکھ چکے ہیں۔مقامی پریس سے انٹرویو میں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بچے کا طے کردہ یہ مرحلہ ایک نومولود کے لیے ایک نا ممکن بات ہے۔

ویڈیو دیکھیں:

مزید :

بین الاقوامی -