تحریک انصاف کا شریف خاندان کو مزید ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ مریم نواز کیخلاف قانونی میدان میں اترنے کی تیاریاں

تحریک انصاف کا شریف خاندان کو مزید ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ مریم نواز کیخلاف ...
تحریک انصاف کا شریف خاندان کو مزید ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ مریم نواز کیخلاف قانونی میدان میں اترنے کی تیاریاں

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف نے شریف فیملی کو مزید ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا۔ رہنما نعیم الحق مریم نواز کیخلاف قانونی میدان میں اترنے کو تیار ہو گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما نعیم الحق نے معروف قانون دان بابر اعوان سے تفصیلی ملاقات کی جس میں شریف خاندان کو مزید ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ نعیم الحق نے مریم نواز کیخلاف قانونی میدان میں اترنے کا فیصلہ کر لیا اور اس حوالے سے بابر اعوان کو اپنا وکیل مقرر کر لیا ہے۔

مزید :

اسلام آباد -