کیا واقعی یہ حضرت فاطمة الزہراءکا گھر ہے؟

کیا واقعی یہ حضرت فاطمة الزہراءکا گھر ہے؟
کیا واقعی یہ حضرت فاطمة الزہراءکا گھر ہے؟

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)حضرت فاطمة الزہراء کے مدینہ منورہ میں واقع گھر کے حوالے سے ان دنوں یہ بحث چل رہی ہے کہ مدینہ میں ایسی کوئی عمارت نہیں البتہ ایران میں اس طرز کا گھر بطور ماڈل تعمیر کیا گیا ہے جسے حضرت فاطمہؓ کی رہائش گاہ سے منسوب کیا گیا ہے۔انٹرنیٹ پر موجود اس گھر کی تصاویر دیکھ کر اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ دور نبویﷺ میں تمدن کیساتھا اور مقدس و محترم ہستیاں کس طرح سادہ گھروں میں قیام فرماتی تھیں ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -