ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو کر 106 روپے 45 پیسے کا ہوگیا

ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو کر 106 روپے 45 پیسے کا ہوگیا
ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو کر 106 روپے 45 پیسے کا ہوگیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو کر 106 روپے 45 پیسے کا ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد اس کی قیمت خرید 105 روپے 90 پیسے اور قیمت فروخت 106 روپے 45 پیسے ہوگئی۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں برطانوی پاﺅنڈ کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور اس کی قیمت خرید 135 روپے 50 پیسے اور قیمت فروخت 137 روپے 25 پیسے پر برقرار رہی۔

مزید :

بزنس -