بجٹ منظور ہونے سے پہلے ہی سگریٹ مہنگے، نوٹیفکیشن جاری

بجٹ منظور ہونے سے پہلے ہی سگریٹ مہنگے، نوٹیفکیشن جاری
بجٹ منظور ہونے سے پہلے ہی سگریٹ مہنگے، نوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بجٹ منظور ہونے سے پہلے ہی سگریٹ مہنگے کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بجٹ 2017-18 میں سگریٹ پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز دی گئی تھی ۔ بجٹ منظور ہونے سے پہلے ہی ایف بی آر نے سگریٹ پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح بڑھادی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

مزید :

بزنس -