سندھ ریو نیو بورڈ میں 500ارب روپ کے تاریخی فراڈ کا انکشاف ، نیب نے تحقیقات کا آغاز کردیا

سندھ ریو نیو بورڈ میں 500ارب روپ کے تاریخی فراڈ کا انکشاف ، نیب نے تحقیقات کا ...
سندھ ریو نیو بورڈ میں 500ارب روپ کے تاریخی فراڈ کا انکشاف ، نیب نے تحقیقات کا آغاز کردیا

  

کراچی (آن لائن)سندھ ریو نیو بورڈ میں 500ارب روپے  کے فراڈ کا انکشاف ہونے پر نیب نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

وفاق نے سندھ کے ساتھ عہد شکنی کی یا اللہ حکومت کو ہدایت دے، کے الیکٹرک کراچی کے عوام کے ساتھ ظلم کر رہا ہے: مراد علی شاہ

تفصیلات کے مطابق نیب حکام کا کہنا ہے کہ سندھ ریونیو بورڈ کے فراڈ میں ایڈیشنل ایگزیکٹو ڈائریکٹر مصطفی جمال اور سابق آئی جی اعجاز بلوچ ملوث ہیں، تاہم دونوں کو تحقیقات کیلئے طلب کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق مصطفی جمال اور سابق آئی جی پر غیر قانونی طور پر سرکاری زمینیں الاٹ کرنے کا الزام ہے۔دوسری جانب دونوں افسران نے گرفتار ی بچنے کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا ہے ۔واضح رہے کہ نیب کے مطابق ان کے پاس دونوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں۔

مزید :

کراچی -