حسین نواز کو دھکم پیل میں جے آئی ٹی آتے دیکھا ،شہزادوں کی طرح رہتے ہیں پہلی بار وہ ایسی صورتحال سے گزرے ہیں:مولابخش چانڈیو

حسین نواز کو دھکم پیل میں جے آئی ٹی آتے دیکھا ،شہزادوں کی طرح رہتے ہیں پہلی ...
حسین نواز کو دھکم پیل میں جے آئی ٹی آتے دیکھا ،شہزادوں کی طرح رہتے ہیں پہلی بار وہ ایسی صورتحال سے گزرے ہیں:مولابخش چانڈیو

  

اسلام آباد (آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنماء مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ حسین نواز کو دھکم پیل میں جے آئی ٹی آتے دیکھا حسین نواز شہزادوں کی طرح رہتے ہیں پہلی بار وہ ایسی صورتحال سے گزرے ہیں۔

جے سوریا کی انتہائی غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،دنیا میں تہلکہ برپا ہو گیا

نجی ٹی وی سے گفتگو میں پی پی پی رہنماء مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ وزیراعظم کا بیٹا کہہ رہا ہے کہ عدالت کا رویہ درست نہیں‘ حکومت بتائے کیا حکومت میں کسی ادارے کی عزت محفوظ ہے۔ انہوں نے کہاکہ حسین نواز شہزادوں کی طرح رہتے ہیں لیکن پہلی بار وہ دھکم پیل میں جے آئی ٹی آئے ‘ انہوں نے پہلی بار ایسی صورتحال کا سامنا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پانامہ کیس سے پہلے مشرف زدہ سیاستدان بیانات دیتے تھے۔ چیئرمین تحریک انصاف کل تک چور چور کی صدائیں بلند کرتے تھکتے نہیں تھے اب خود پھنس گئے ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -