پاکستان ،بھارت تنازعہ کشمیر کو حل کریں: ناوریجن وزیر خارجہ

پاکستان ،بھارت تنازعہ کشمیر کو حل کریں: ناوریجن وزیر خارجہ
پاکستان ،بھارت تنازعہ کشمیر کو حل کریں: ناوریجن وزیر خارجہ

  

اوسلو (این این آئی) ناروے کی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

صدر نیشنل بینک سعید احمدسے جے آئی ٹی کی 13 گھنٹے تفتیش

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ناروے کے وزیرخارجہ بورگے برندے نے پارلیمنٹ میں کشمیر پر ایک بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ ناروے کو مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی صورت حال پر تشویش ہے۔ انہوں نے بھارت اور پاکستان کی حکومتوں پرزوردیا کہ وہ دوطرفہ طورپر مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کی کوشش کریں ۔جبکہ ناروے کی کرسچن ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پارلیمانی لیڈرکنوٹ اتیلڈ ھارعیدے نے اس موقع پر کہا کہ ہمیں مسئلہ حل کے لیے سرگرم کردار ادا کرنا چاہیے۔دوسر ی جانب حکمران جماعت کنزریٹو پارٹی کی خارجہ امور کی رکن مس سولوی نے کہا کہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پالیوں کی صورت حال سنگین ہے اورتشدد کے واقعات میں اضافہ ہورہاہے لہذا مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -