سٹیج ڈرامے میں پرفارم کرنا آسان نہیں،سیمی خان

سٹیج ڈرامے میں پرفارم کرنا آسان نہیں،سیمی خان
سٹیج ڈرامے میں پرفارم کرنا آسان نہیں،سیمی خان

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و پرفارمر سیمی خان نے کہا ہے کہ سٹیج ڈرامے میں پرفارم کرنا آسان نہیں ہے انتہائی محنت اور لگن سے فنکار کا نام بنتا ہے' شوبز انڈسٹری میں فنکاروں کو بہت سی مشکلات ہوتی ہیں لیکن وہ لوگوں کی خوشی کیلئے اپنے غم بھی برداشت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں ان دنوں اپنی گھریلومصروفیات کی وجہ سے کچھ عرصہ کے لئے شوبز سے دور ہوں بعض اداکارائیں آگے بڑھنے کیلئے فحاشی اور عریانی کا سہارا لیتی ہیں جن کی وجہ سے ان کو آئے روز وارننگ اور پابندی کے نوٹس ملتے ہیں لیکن میں نے کبھی بھی ایسا کچھ نہیں کیا۔

سیمی خان نے کہا سٹیج ڈرامے میں پرفارم کرنا آسان نہیں ہے انتہائی محنت اور لگن سے فنکار کا نام بنتا ہے۔

مزید :

کلچر -