پنجاب میں 6ہزارسے زائدپولنگ ا سٹیشن حساس ترین قرار

پنجاب میں 6ہزارسے زائدپولنگ ا سٹیشن حساس ترین قرار

  

لا ہور (کر ائم رپو رٹر)محکمہ داخلہ نے پنجاب میں 6ہزارسے زائدپولنگ ا سٹیشنوں کوحساس ترین قرار دے دیا۔ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ نے حساس ترین پولنگ سٹیشنوں کی نشاندہی کرکے فہرستیں مرتب کر لی ہیں۔واضح رہے کہ عام انتخابات پُر امن اور کسی بھی نا گہانی صورت سے بچنے کیلئے محکمہ داخلہ نے حساس ترین پولنگ سٹیشنوں پر پولیس کی اضافی نفری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کئے جائیں گے۔

مزید :

علاقائی -