غیر ملکی سکالرز کا سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ

غیر ملکی سکالرز کا سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ

  

لا ہور (کر ائم رپو رٹر) ہارورڈ یونیورسٹی کے فارغ التحصیل سکالرز نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا ہے۔ 10 رکنی وفد میں لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے پروفیسرز بھی شامل تھے۔ وفد کو پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ چیف آپریٹنگ آفیسر کے مطابق سرویلنس کیلئے 8 ہزار جدید ویڈیو کیمرے لگائے جاچکے ہیں۔

مزید :

علاقائی -