3 نئی جدید واٹر کینن گاڑیاں لاہور پہنچ گئیں، اینٹی رائٹ فورس کے حوالے

3 نئی جدید واٹر کینن گاڑیاں لاہور پہنچ گئیں، اینٹی رائٹ فورس کے حوالے

  

ّلا ہور (کر ائم رپو رٹر) پولیس کے لئے 3 نئی واٹر کینن گاڑیاں لاہور پہنچ گئی ہیں۔بتایا گیا ہے کہ ان گاڑیوں کے استعمال،تربیت کیلئے دو غیر ملکی ماہرین بھی لاہور پہنچ گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے لیس درآمد کی جانے والی گاڑیاں اینٹی رائٹ فورس کے حوالے کی جائیں گی، ان گاڑیوں کو شہر میں ہونے والے جلوسوں کے شرکاء کو منتشر کرنے کے لئے استعمال میں لایا جائے گا۔

مزید :

علاقائی -