اداکار فواد خان کی ہمشیرہ ثنا خان کی نسبت طے پاگئی

اداکار فواد خان کی ہمشیرہ ثنا خان کی نسبت طے پاگئی
اداکار فواد خان کی ہمشیرہ ثنا خان کی نسبت طے پاگئی

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکار فواد خان کی ہمشیرہ ثنا خان کی نسبت طے پاگئی ہے۔اس موقع پر ہونے والی مختصر اور سادہ تقریب میں دونوں فیملیز سے تعلق رکھنے والے قریبی افراد نے ہی شرکت کی۔ فواد خان نے منگنی کی تقریب میں سفید رنگ کی شلوار قمیض پہنی ہوئی تھی۔منگنی کی تصاویر منظرعام پر آنے کے بعد بے شمار لوگوں نے فواد خان اور ان کی ہمشیرہ کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

مزید :

کلچر -