مصر نے آسٹرین اوپن تائیکوانڈو میں 2 طلائی تمغے جیت لئے

مصر نے آسٹرین اوپن تائیکوانڈو میں 2 طلائی تمغے جیت لئے

  

ویانا(اے پی پی) مصر نے آسٹرین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں دو طلائی اور پانچ کانسی کے تمغے جیت لئے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹرین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں مصر کے کھلاڑی نور حسین نے 49 کلوگرام کیٹگری کے مقابلے میں ملک کیلئے طلائی تمغہ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا، محمد ایمن نے 87کلوگرام کیٹگری کے مقابلے میں طلائی تمغہ جیتا، رادوان، سیف، راون، محمد فراگ اور عبدالرحمان نے کانسی کے تمغے جیتے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -